(وکیع کے بجائے) حفص ابن غیاث نے اعمش سے حدیث سنائی، انہوں نے کہا: ہمیں ابو جہمہ (زیاد بن حصین) نے اسی سند کے ساتھ (یہی) حدیث سنائی۔
امام صاحبؒ نے ایک دوسری سند سے حضرت ابنِ عباس ؓ کا قول بیان کیا ہے۔
الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
حدیث نمبر: 438 |
|