الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
سنن ابن ماجه کل احادیث 4341 :حدیث نمبر
سنن ابن ماجه
کتاب: طہارت اور اس کے احکام و مسائل
The Book of Purification and its Sunnah
54. بَابُ : تَخْلِيلِ الأَصَابِعِ
54. باب: انگلیوں کے درمیان خلال کا بیان۔
Chapter: Running the fingers of one hand between the finger of the other (and the toes)
حدیث نمبر: 449
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
(مرفوع) حدثنا عبد الملك بن محمد الرقاشي ، حدثنا معمر بن محمد بن عبيد الله بن ابي رافع ، حدثني ابي ، عن عبيد الله بن ابي رافع ، عن ابيه : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم كان" إذا توضا حرك خاتمه".
(مرفوع) حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ مُحَمَّدٍ الرَّقَاشِيُّ ، حَدَّثَنَا مَعْمَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ ، عَنْ أَبِيهِ : أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ" إِذَا تَوَضَّأَ حَرَّكَ خَاتَمَهُ".
ابورافع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب وضو کرتے تو اپنی انگوٹھی ہلاتے ۱؎۔

تخریج الحدیث: «‏‏‏‏تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 12023، ومصباح الزجاجة: 184) (ضعیف)» ‏‏‏‏ (سند میں معمر اور ان کے والد محمد بن عبید اللہ دونوں ضعیف راوی ہیں، لیکن وضو میں انگلی کی انگوٹھی کو حرکت دینا آثار صحابہ و تابعین سے ثابت ہے)

وضاحت:
۱؎: وضو اور غسل وغیرہ میں انگوٹھی، چھلہ وغیرہ کو گھما لینا چاہئے تاکہ کوئی جگہ سوکھی نہ رہ جائے۔

'Ubaidullah bin Abu Rafi' narrated from his father that: Whenever the Messenger of Allah performed ablution, he moved his ring.
USC-MSA web (English) Reference: 0


قال الشيخ الألباني: ضعيف

قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف
إسناده ضعيف
قال البوصيري: ”ھذا إسناد ضعيف لضعف معمر و أبيه“إلخ
معمر بن محمد بن عبيد اللّٰه بن أبي رافع: منكر الحديث
وأبوه: ضعيف (تقريب: 6816،6106) وقال الھيثمي فيه محمد بن عبيدالله بن أبي رافع: ضعيف عند الجمھور
وانظر الحديث الآتي (732)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 394

   سنن ابن ماجه449أسلمإذا توضأ حرك خاتمه

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.