الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
موطا امام مالك رواية يحييٰ کل احادیث 1852 :حدیث نمبر
موطا امام مالك رواية يحييٰ
کتاب: نماز استسقاء کے بیان میں
2. بَابُ الِاسْتِمْطَارِ بِالنُّجُومِ
2. ستاروں کی گردش سے پانی برسنے کا اعتقاد رکھنا
حدیث نمبر: 452
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وحدثني، عن مالك، انه بلغه، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم، كان يقول: " إذا انشات بحرية ثم تشاءمت فتلك عين غديقة" وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، كَانَ يَقُولُ: " إِذَا أَنْشَأَتْ بَحْرِيَّةً ثُمَّ تَشَاءَمَتْ فَتِلْكَ عَيْنٌ غُدَيْقَةٌ"
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے: جب اُٹھے ابر سمندر کی طرف سے، پھر شام کی طرف جانے لگے تو جانو کہ ایک چشمہ ہے بھر پور۔

تخریج الحدیث: «موضوع، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 7758، شركة الحروف نمبر: 416، فواد عبدالباقي نمبر: 13 - كِتَابُ الِاسْتِسْقَاءِ-ح: 5»


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.