الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند اسحاق بن راهويه کل احادیث 981 :حدیث نمبر
مسند اسحاق بن راهويه
غلاموں کی آزادی اور مکاتب کا بیان
حدیث نمبر: 483
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
اخبرنا وکیع، نا شریك، عن حسین بن عبداللٰه، عن عکرمة، عن ابن عباس، عن رسول اللٰه صلی اللٰه علیه وسلم قال: ایما امة ولدت من سیدها، فهی معتقة عن دبر منه.اَخْبَرَنَا وَکِیْعٌ، نَا شَرِیْكٌ، عَنْ حُسَیْنِ بْنِ عَبْدِاللّٰهِ، عَنْ عِکْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ رَسُوْلِ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: اَیُّمَا اُمَّةٍ وَلَدَتْ مِنْ سَیِّدِهَا، فَهِیْ مُعْتَقَةٌ عَنْ دُبُرٍ مِّنْهُ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو بھی لونڈی اپنے مالک کی طرف سے بچے کو جنم دے تو وہ اس (مالک) کی وفات کے بعد آزاد ہو گی۔

تخریج الحدیث: «سنن ابن ماجه، كتاب العتق، باب امهات الاولاد، رقم: 2515. سنن كبري بيهقي، رقم: 346/10. اسناده ضعيف.»


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.