الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
الادب المفرد کل احادیث 1322 :حدیث نمبر
الادب المفرد
كتاب الظلم
225. بَابُ الظُّلْمُ ظُلُمَاتٌ
225. ظلم آخرت میں تاریکیاں ہوں گی
حدیث نمبر: 484
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا حاتم، قال‏:‏ حدثنا الحسن بن جعفر، قال‏:‏ حدثنا المنكدر بن محمد بن المنكدر، عن ابيه، عن جابر قال‏:‏ قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:‏ ”يكون في آخر امتي مسخ، وقذف، وخسف، ويبدا باهل المظالم‏.‏“حَدَّثَنَا حَاتِمٌ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ جَعْفَرٍ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا الْمُنْكَدِرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ‏:‏ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏ ”يَكُونُ فِي آخِرِ أُمَّتِي مَسْخٌ، وَقَذْفٌ، وَخَسْفٌ، وَيُبْدَأُ بِأَهْلِ الْمَظَالِمِ‏.‏“
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت کے آخری زمانہ میں صورتیں بگڑنے، پتھر برسنے اور دھنسائے جانے کے واقعات رونما ہوں گے، اور اس کا آغاز ظالموں سے ہو گا۔

تخریج الحدیث: «ضعيف: الصحيحة، تحت الحديث: 1787»

قال الشيخ الألباني: ضعيف


تخریج الحدیث کے تحت حدیث کے فوائد و مسائل
  الشيخ الحديث مولانا عثمان منيب حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، الادب المفرد: 484  
1
فوائد ومسائل:
اس روایت کی سند ضعیف ہے، تاہم پہلا حصہ صورتیں بگڑنا....دھنسایا جانا دیگر صحیح روایات سے ثابت ہے۔
   فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد، حدیث\صفحہ نمبر: 484   

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.