الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر
مختصر صحيح بخاري
ایمان کا بیان
ईमान के बारे में
37. (حدیث میں) آیا ہے کہ اعمال (کی قبولیت) نیت پر (موقوف) ہے۔
“ यह बताया गया है कि कर्मों का स्वीकार किया जाना नियत निर्भर करता है ”
حدیث نمبر: 51
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب Hindi
سیدنا ابومسعود رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب مرد اپنے اہل و عیال پر ثواب سمجھ کر خرچ کرے تو وہ اس کے حق میں صدقہ (کا حکم رکھتا) ہے۔
हज़रत अबु मसऊद रज़ि अल्लाहु अन्ह नबी करीम सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम से रिवायत करते हैं कि आप सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम ने फ़रमाया ! “जब कोई व्यक्ति अपने परिवार पर सवाब समझ कर ख़र्च करे तो वह उसकी ओर से सदक़ा होता है।”


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.