الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سنن دارمي کل احادیث 3535 :حدیث نمبر
سنن دارمي
مقدمہ
43. باب مَنْ رَخَّصَ في كِتَابَةِ الْعِلْمِ:
43. کتابت حدیث کی اجازت کا بیان
حدیث نمبر: 520
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
(حديث مقطوع) اخبرنا محمد بن سعيد، اخبرنا وكيع، حدثنا ابي، عن عبد الله بن حنش، قال: "رايتهم يكتبون عند البراء باطراف القصب على اكفهم".(حديث مقطوع) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدٍ، أَخْبَرَنَا وَكِيعٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَنَشٍ، قَالَ: "رَأَيْتُهُمْ يَكْتُبُونَ عِنْدَ الْبَرَاءِ بِأَطْرَافِ الْقَصَبِ عَلَى أَكُفِّهِمْ".
عبداللہ بن حنش نے کہا: میں نے لوگوں کو سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہما کے پاس سرکنڈوں کے کنارے سے اپنے ہاتھ پر لکھتے دیکھا۔

تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 520]»
اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [العلم 147]، [مصنف ابن أبى شيبه 6489]، [جامع بيان العلم 408] و [تقييد العلم ص: 105]

قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.