الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
موطا امام مالك رواية يحييٰ کل احادیث 1852 :حدیث نمبر
موطا امام مالك رواية يحييٰ
کتاب: جنازوں کے بیان میں
2. بَابُ مَا جَاءَ فِي كَفَنِ الْمَيِّتِ
2. مردے کو کفن پہنانے کا بیان
حدیث نمبر: 525
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وحدثني، عن وحدثني، عن مالك، عن ابن شهاب ، عن حميد بن عبد الرحمن بن عوف ، عن عبد الله بن عمرو بن العاص ، انه قال: " الميت يقمص ويؤزر، ويلف في الثوب الثالث فإن لم يكن إلا ثوب واحد كفن فيه" وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ ، أَنَّهُ قَالَ: " الْمَيِّتُ يُقَمَّصُ وَيُؤَزَّرُ، وَيُلَفُّ فِي الثَّوْبِ الثَّالِثِ فَإِنْ لَمْ يَكُنْ إِلَّا ثَوْبٌ وَاحِدٌ كُفِّنَ فِيهِ"
سیدنا عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ مردہ قمیص پہنایا جائے، اور تہبند پہنایا جائے، پھر تیسرے کپڑے میں لپیٹ دیا جائے، اگر ایک ہی کپڑا ہو تو اسی میں کفن دیا جائے۔

تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 6791، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6188، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 11168، شركة الحروف نمبر: 484، فواد عبدالباقي نمبر: 16 - كِتَابُ الْجَنَائِزِ-ح: 7»


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.