الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر
مسند احمد
6. وَمِنْ أَخْبَارِ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
حدیث نمبر: 548
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
(حديث مقطوع) حدثنا عبد الله، حدثني جعفر بن محمد بن فضيل ، حدثنا ابو نعيم ، حدثنا ابو خلدة ، عن ابي العالية ، قال:" كنا بباب عثمان في عشر الاضحى".(حديث مقطوع) حَدَّثَنَا عَبْد اللَّهِ، حَدَّثَنِي جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ فُضَيْلٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو خَلْدَةَ ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ ، قَالَ:" كُنَّا بِبَابِ عُثْمَانَ فِي عَشْرِ الْأَضْحَى".
ابوالعالیہ کہتے ہیں کہ عشرہ ذی الحجہ میں سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے گھر کے دروازے پر ہم پہرہ داری کر رہے تھے۔

حكم دارالسلام: إسناده صحيح


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.