الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر
مختصر صحيح بخاري
بارش طلب کرنے کا بیان
बारिश के लिए नमाज़ के बारे में
4. جمعہ کے خطبہ میں جب کہ قبلہ کی طرف منہ نہ ہو، بارش کی دعا مانگنا۔
“ जुमा के ख़ुत्बे में जबकि क़िब्ले की ओर मुंह न हो, बारिश के लिए दुआ मांगना ”
حدیث نمبر: 553
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
سیدنا انس رضی اللہ عنہ ہی سے روایت ہے کہ، فرماتے ہیں کہ پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (دوران خطبہ کھڑے ہوئے) اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے اور کہا کہ اے اللہ بارش برسا دے، اے اللہ! بارش برسا دے، اے اللہ! بارش برسا دے۔


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.