الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند اسحاق بن راهويه کل احادیث 981 :حدیث نمبر
مسند اسحاق بن راهويه
فضائل کا بیان
حدیث نمبر: 563
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
اخبرنا النضر، نا حماد بن سلمة، نا ابو محمد بن معبد بن ابي قتادة، عن رجل، عن ابي هريرة رضي الله عنه، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: ((من كاد اهل المدينة كاده الله)). قال: وحدثني عن ابي هريرة، انه قال: ((ويذوب كما يذوب الملح في الماء)).أَخْبَرَنَا النَّضْرُ، نا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، نا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ مَعْبَدِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((مَنْ كَادَ أَهْلَ الْمَدِينَةِ كَادَهُ اللَّهُ)). قَالَ: وَحَدَّثَنِي عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّهُ قَالَ: ((وَيَذُوبُ كَمَا يَذُوبُ الْمِلْحُ فِي الْمَاءِ)).
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو مدینہ والوں سے جنگ کرے گا، اللہ اس سے جنگ کرے گا۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ اسی طرح پگھل جائے گا جس طرح نمک پانی میں پگھل جاتا ہے۔

تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب فضائل مدينه، باب اثم من كا د اهل المدينة، رقم: 1877. مسلم، كتاب الحج، باب من الراد اهل المدينة...، رقم: 1387.»


تخریج الحدیث کے تحت حدیث کے فوائد و مسائل
   الشيخ حافظ عبدالشكور ترمذي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث مسند اسحاق بن راهويه 563  
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ نے فرمایا: جو مدینہ والوں سے جنگ کرے گا، اللہ اس سے جنگ کرے گا۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ اسی طرح پگھل جائے گا جس طرح نمک پانی میں پگھل جاتا ہے۔
[مسند اسحاق بن راهويه/حدیث:563]
فوائد:
مذکورہ حدیث سے مدینہ منورہ کی اور وہاں کے رہنے والوں کی فضیلت کا اثبات ہوتا ہے۔ معلوم ہوا جس طرح حرمِ مکہ کا احترام کرنا لازمی ہے، اسی طرح مدنی حرم کا بھی احترام کرنا چاہیے۔
   مسند اسحاق بن راھویہ، حدیث\صفحہ نمبر: 563   

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.