الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
موطا امام مالك رواية يحييٰ کل احادیث 1852 :حدیث نمبر
موطا امام مالك رواية يحييٰ
کتاب: جنازوں کے بیان میں
16. بَابُ جَامِعِ الْجَنَائِزِ
16. جنازے کے احکام میں مختلف حدیثیں
حدیث نمبر: 569
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وحدثني، عن وحدثني، عن مالك، عن ابي الزناد ، عن الاعرج ، عن ابي هريرة ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: قال الله تبارك وتعالى: " إذا احب عبدي لقائي احببت لقاءه، وإذا كره لقائي كرهت لقاءه" وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنْ الْأَعْرَجِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: قَالَ اللَّهُ تَبَارَكَ وَتَعَالَى: " إِذَا أَحَبَّ عَبْدِي لِقَائِي أَحْبَبْتُ لِقَاءَهُ، وَإِذَا كَرِهَ لِقَائِي كَرِهْتُ لِقَاءَهُ"
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے: اللہ جل جلالہُ نے فرمایا: جب میرا بندہ میری ملاقات چاہتا ہے تو میں بھی اس کی ملاقات چاہتا ہوں، اور جب وہ مجھ سے نفرت کرتا ہے تو میں بھی اس سے نفرت کرتا ہوں۔

تخریج الحدیث: «مرفوع صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 7504، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2685، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 363، 3008، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 1835، 1836، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 1973، 1974، 7697، 11759، وأحمد فى «مسنده» برقم: 8248، 8675، شركة الحروف نمبر: 521، فواد عبدالباقي نمبر: 16 - كِتَابُ الْجَنَائِزِ-ح: 50»


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.