الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
موطا امام مالك رواية يحييٰ کل احادیث 1852 :حدیث نمبر
موطا امام مالك رواية يحييٰ
کتاب: جنازوں کے بیان میں
16. بَابُ جَامِعِ الْجَنَائِزِ
16. جنازے کے احکام میں مختلف حدیثیں
حدیث نمبر: 574
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وحدثني، عن مالك، عن ابي النضر مولى عمر بن عبيد الله، انه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " لما مات عثمان بن مظعون ومر بجنازته ذهبت ولم تلبس منها بشيء" وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ أَبِي النَّضْرِ مَوْلَى عُمَرَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، أَنَّهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَمَّا مَاتَ عُثْمَانُ بْنُ مَظْعُونٍ وَمُرَّ بِجَنَازَتِهِ ذَهَبْتَ وَلَمْ تَلَبَّسْ مِنْهَا بِشَيْءٍ"
حضرت ابوالنضر نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب گزرا ان پر جنازہ سیدنا عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہ کا: چلے گئے تم دنیا سے اور نہیں لیا اس میں سے کچھ۔

تخریج الحدیث: «مرفوع ضعيف، انفرد به المصنف من هذا الطريق، شركة الحروف نمبر: 526، فواد عبدالباقي نمبر: 16 - كِتَابُ الْجَنَائِزِ-ح: 54ق»


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.