الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
موطا امام مالك رواية يحييٰ کل احادیث 1852 :حدیث نمبر
موطا امام مالك رواية يحييٰ
کتاب: روزوں کے بیان میں
23. بَابُ مَا جَاءَ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ
23. شب قدر کا بیان
حدیث نمبر: 641
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وحدثني زياد، عن مالك، عن نافع ، عن ابن عمر ، ان رجالا من اصحاب رسول الله صلى الله عليه وسلم اروا ليلة القدر في المنام في السبع الاواخر، فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إني ارى رؤياكم قد تواطات في السبع الاواخر، فمن كان متحريها فليتحرها في السبع الاواخر" وَحَدَّثَنِي زِيَاد، عَنْ مَالِك، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّ رِجَالًا مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُرُوا لَيْلَةَ الْقَدْرِ فِي الْمَنَامِ فِي السَّبْعِ الْأَوَاخِرِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِنِّي أَرَى رُؤْيَاكُمْ قَدْ تَوَاطَأَتْ فِي السَّبْعِ الْأَوَاخِرِ، فَمَنْ كَانَ مُتَحَرِّيَهَا فَلْيَتَحَرَّهَا فِي السَّبْعِ الْأَوَاخِرِ"
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ چند صحابہ رضی اللہ عنہم نے شبِ قدر کو دیکھا خواب میں رمضان کی اخیر سات راتوں میں، تو فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے: میں دیکھتا ہوں کہ خواب تمہارا موافق ہوا میرے خواب کے رمضان کی اخیر سات راتوں میں، سو جو کوئی تم میں سے شبِ قدر کو ڈھونڈنا چاہے تو ڈھونڈھے اخیر کی سات راتوں میں۔

تخریج الحدیث: «مرفوع صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2015، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1165، والنسائي فى «الكبريٰ» برقم: 4499، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1783، وأحمد فى «مسنده» برقم: 4499، شركة الحروف نمبر: 652، فواد عبدالباقي نمبر: 19 - كِتَابُ الِاعْتِكَافِ-ح: 14»


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.