الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
موطا امام مالك رواية يحييٰ کل احادیث 1852 :حدیث نمبر
موطا امام مالك رواية يحييٰ
کتاب: حج کے بیان میں
24. بَابُ مَا يَجُوزُ لِلْمُحْرِمِ أَكْلُهُ مِنَ الصَّيْدِ
24. جس شکار کا محرم کو کھانا درست ہے اس کا بیان
حدیث نمبر: 781
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وحدثني، عن وحدثني، عن مالك، عن يحيى بن سعيد ، انه سمع سعيد بن المسيب يحدث، عن ابي هريرة ، انه اقبل من البحرين حتى إذا كان بالربذة وجد ركبا من اهل العراق محرمين، فسالوه عن لحم صيد وجدوه عند اهل الربذة فامرهم باكله، قال ابو هريرة:" ثم إني شككت فيما امرتهم به فلما قدمت المدينة ذكرت ذلك لعمر بن الخطاب"، فقال عمر:" ماذا امرتهم به؟" فقال: امرتهم باكله، فقال عمر بن الخطاب:" لو امرتهم بغير ذلك لفعلت بك" يتواعده وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، أَنَّهُ سَمِعَ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ يُحَدِّثُ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّهُ أَقْبَلَ مِنْ الْبَحْرَيْنِ حَتَّى إِذَا كَانَ بِالرَّبَذَةِ وَجَدَ رَكْبًا مِنْ أَهْلِ الْعِرَاقِ مُحْرِمِينَ، فَسَأَلُوهُ عَنْ لَحْمِ صَيْدٍ وَجَدُوهُ عِنْدَ أَهْلِ الرَّبَذَةِ فَأَمَرَهُمْ بِأَكْلِهِ، قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ:" ثُمَّ إِنِّي شَكَكْتُ فِيمَا أَمَرْتُهُمْ بِهِ فَلَمَّا قَدِمْتُ الْمَدِينَةَ ذَكَرْتُ ذَلِكَ لِعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ"، فَقَالَ عُمَرُ:" مَاذَا أَمَرْتَهُمْ بِهِ؟" فَقَالَ: أَمَرْتُهُمْ بِأَكْلِهِ، فَقَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ:" لَوْ أَمَرْتَهُمْ بِغَيْرِ ذَلِكَ لَفَعَلْتُ بِكَ" يَتَوَاعَدُهُ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ جب آئے بحرین سے تو جب پہنچے ربذہ میں، چند سوار ملے عراق کے احرام باندھے ہوئے۔ تو پوچھا انہوں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے شکار کے گوشت کا حال جو ربذہ والوں کے پاس تھا۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے ان کو کھانے کی اجازت دی۔ پھر کہا کہ مجھ کو شک ہوا اس حکم میں تو جب آیا میں مدینہ کو، ذکر کیا میں نے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے پوچھا: تم نے کیا حکم دیا اُن کو؟ میں نے کہا کہ میں نے حکم دیا کھانے کا۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: اگر تم ان کو کچھ اور حکم دیتے تو میں تمہارے ساتھ ایسا کرتا، یعنی ڈرانے لگے۔

تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 10022، 10024، 19051، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 8342، 8344، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 14681، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 3815، 3816، 3817، 3818، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 80»


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.