الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند الحميدي کل احادیث 1337 :حدیث نمبر
مسند الحميدي
سیدنا یعلیٰ بن امیہ رضی اللہ عنہ سے منقول روایات
حدیث نمبر: 807
Save to word اعراب
807 - حدثنا الحميدي قال: ثنا سفيان، قال: ثنا عمرو، عن عطاء، ان اجيرا ليعلي، ولم يسنده، وكان سفيان ربما ضمهما فادرج فيه الإسناد، فإذا فصلهما جعل حديث ابن جريج مسندا، وجعل حديث عمرو مرسلا807 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: ثنا عَمْرٌو، عَنْ عَطَاءٍ، أَنَّ أَجِيرًا لِيَعْلَي، وَلَمْ يُسْنِدْهُ، وَكَانَ سُفْيَانُ رُبَّمَا ضَمَّهُمَا فَأَدْرَجَ فِيهِ الْإِسْنَادَ، فَإِذَا فَصَلَهُمَا جَعَلَ حَدِيثَ ابْنِ جُرَيْجٍ مُسْنَدًا، وَجَعَلَ حَدِيثَ عَمْرٍو مُرْسَلًا
807-ایک سند کے ساتھ یہ روایت عطاء نے بیان کی ہے اور انہوں نے اس کی سند بیان نہیں کی۔ سفیان نامی راوی بعض اوقات ان دونوں روایات کوا یک ساتھ ذکر کر دیتے ہیں اور اس کی سند میں ادراج کرتے ہیں، لیکن جب وہ ان دونوں روایات کو الگ سے نقل کرتے ہیں، تو وہ ابن جریج سے منقول روایت کو مسند روایت کے طور پر نقل کرتے ہیں: اور عمر و سے منقول روایت کو مرسل روایت کے طور پر نقل کرتے ہیں۔


تخریج الحدیث: «أخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 28224»


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.