الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
موطا امام مالك رواية يحييٰ کل احادیث 1852 :حدیث نمبر
موطا امام مالك رواية يحييٰ
کتاب: حج کے بیان میں
35. بَابُ الِاسْتِلَامِ فِي الطَّوَافِ
35. طواف میں استلام کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 813
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وحدثني، عن مالك، عن هشام بن عروة ، عن ابيه ، انه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم لعبد الرحمن بن عوف: " كيف صنعت يا ابا محمد في استلام الركن؟" فقال عبد الرحمن: استلمت وتركت، فقال له رسول الله صلى الله عليه وسلم:" اصبت" وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ: " كَيْفَ صَنَعْتَ يَا أَبَا مُحَمَّدٍ فِي اسْتِلَامِ الرُّكْنِ؟" فَقَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ: اسْتَلَمْتُ وَتَرَكْتُ، فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَصَبْتَ"
حضرت عروہ بن زبیر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ سے: کس طرح تم نے چوما حجرِ اسود کو؟ سیدنا عبدالرحمٰن رضی اللہ عنہ نے کہا: کبھی میں نے چوما اور کبھی ترک کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ٹھیک کیا تم نے۔

تخریج الحدیث: «مرفوع ضعيف، وأخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3823، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 5374، 5376، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 9263، والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 2933، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 8900، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 113»


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.