الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
موطا امام مالك رواية يحييٰ کل احادیث 1852 :حدیث نمبر
موطا امام مالك رواية يحييٰ
کتاب: حج کے بیان میں
45. بَابُ مَا يَجُوزُ مِنَ الْهَدْيِ
45. جو جانور ہدی کے لیے درست ہے اس کا بیان
حدیث نمبر: 842
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وحدثني، عن مالك، عن ابي جعفر القارئ ، ان عبد الله بن عياش بن ابي ربيعة المخزومي " اهدى بدنتين إحداهما بختية" وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ الْقَارِئِ ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَيَّاشِ بْنِ أَبِي رَبِيعَةَ الْمَخْزُومِيّ " أَهْدَى بَدَنَتَيْنِ إِحْدَاهُمَا بُخْتِيَّةٌ"
حضرت ابوجعفر قاری سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عیاش نے دو اونٹوں کو ہدی کیا، ایک اونٹ ان میں سے بختی تھا۔

تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 13898، 14087، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 142»


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.