الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند الشهاب کل احادیث 1499 :حدیث نمبر
مسند الشهاب
احادیث 1 سے 200
6. الْحَرْبُ خُدْعَةٌ
6. جنگ چال بازی کا نام ہے
حدیث نمبر: 9
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
9 - اخبرنا عبد الرحمن بن عمر، ثنا احمد بن إبراهيم بن جامع، ثنا علي بن عبد العزيز، ثنا محمد بن منصور، ثنا سفيان، عن عمرو، وهو ابن دينار، عن جابر، ان النبي صلى الله عليه وسلم قال: «الحرب خدعة» هذا حديث صحيح اخرجه البخاري عن صدقة بن الفضل9 - أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ جَامِعٍ، ثنا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، وَهُوَ ابْنُ دِينَارٍ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْحَرْبُ خُدْعَةٌ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ أَخْرَجَهُ الْبُخَارِيُّ عَنْ صَدَقَةَ بْنِ الْفَضْلِ
9- سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بےشک نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جنگ چال بازی (کا نام) ہے۔ یہ حدیث صحیح ہے۔ اسے بخاری نے صدقہ بن فضل سے روایت کیا ہے۔

تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم 1739، ابوداود: 2636، ترمذي: 1675»


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.