الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
موطا امام مالك رواية يحييٰ کل احادیث 1852 :حدیث نمبر
موطا امام مالك رواية يحييٰ
کتاب: حج کے بیان میں
81. بَابُ جَامِعِ الْحَجِّ
81. حج کی مختلف احادیث کا بیان
حدیث نمبر: 947
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وحدثني، عن مالك، عن إبراهيم بن ابي عبلة ، عن طلحة بن عبيد الله بن كريز ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: " ما رئي الشيطان يوما هو فيه اصغر، ولا ادحر، ولا احقر، ولا اغيظ منه في يوم عرفة. وما ذاك إلا لما راى من تنزل الرحمة، وتجاوز الله عن الذنوب العظام، إلا ما اري يوم بدر" قيل: وما راى يوم بدر يا رسول الله؟ قال:" اما إنه قد راى جبريل يزع الملائكة" وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَبِي عَبْلَةَ ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ كَرِيزٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَا رُئِيَ الشَّيْطَانُ يَوْمًا هُوَ فِيهِ أَصْغَرُ، وَلَا أَدْحَرُ، وَلَا أَحْقَرُ، وَلَا أَغْيَظُ مِنْهُ فِي يَوْمِ عَرَفَةَ. وَمَا ذَاكَ إِلَّا لِمَا رَأَى مِنْ تَنَزُّلِ الرَّحْمَةِ، وَتَجَاوُزِ اللَّهِ عَنِ الذُّنُوبِ الْعِظَامِ، إِلَّا مَا أُرِيَ يَوْمَ بَدْرٍ" قِيلَ: وَمَا رَأَى يَوْمَ بَدْرٍ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ:" أَمَا إِنَّهُ قَدْ رَأَى جِبْرِيلَ يَزَعُ الْمَلَائِكَةَ"
سیدنا طلحہ بن عبیداللہ بن کریز رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نہیں دیکھا جاتا شیطان کسی روز ذلیل اور منحوس اور غضبناک زیادہ عرفے کے روز سے، اس وجہ سے کہ دیکھتا ہے اہلِ عرفہ پر اللہ کی رحمت اترتی ہوئی اور بڑے بڑے گناہ معاف ہوتے ہوئے، مگر بدر کے روز بھی شیطان کا یہی حال تھا۔ لوگوں نے کہا: اس دن کیا تھا یا رسول اللہ! فرمایا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے: دیکھا اس نے جبریل کو فرشتوں کی صف باندھے ہوئے۔

تخریج الحدیث: «مرفوع ضعيف، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 8125، 8832، والبيهقي فى «شعب الايمان» برقم: 4069، وبغوي فى «شرح السنة» ‏‏‏‏برقم: 1930، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 245»


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.