الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند اسحاق بن راهويه کل احادیث 981 :حدیث نمبر
مسند اسحاق بن راهويه
احوال آخرت کا بیان
6. قیامت کے دن سب سے پہلے دو بکریوں کے درمیان فیصلہ ہوگا
حدیث نمبر: 949
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
اخبرنا يحيى بن آدم، نا زهير بن خيثمة، عن جابر، عن ابن ابي نعم، عن ابي هريرة رضي الله عنه قال: حدثنا الصادق المصدوق ابو القاسم، صلى الله عليه وسلم قال: ((اول خصم يقضى فيه يوم القيامة عنزان ذات قرن وغير ذات قرن)).أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، نا زُهَيْرُ بْنُ خَيْثَمَةَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي نُعْمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: حَدَّثَنَا الصَّادِقُ الْمَصْدُوقُ أَبُو الْقَاسِمِ، صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((أَوَّلُ خَصْمٍ يُقْضَى فِيهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عَنْزَانُ ذَاتُ قَرْنٍ وَغَيْرُ ذَاتِ قَرْنٍ)).
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ الصادق المصدوق صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں بیان فرمایا: قیامت کے دن سب پہلے دو بکریوں کے مقدمے کا فیصلہ سنایا جائے گا، سینگوں والی بکری اور دوسری جس کے سینگ نہیں ہوں گے۔

تخریج الحدیث: «مجمع الزوائد: 352/10. اسناده ضعيف.»


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.