الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
الادب المفرد کل احادیث 1322 :حدیث نمبر
الادب المفرد
كتاب السلام
445. بَابُ تَقْبِيلِ الرَّجُلِ
445. پاؤں چومنا
حدیث نمبر: 976
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا عبد الرحمن بن المبارك، قال‏:‏ حدثنا سفيان بن حبيب، قال‏:‏ حدثنا شعبة، قال‏:‏ حدثنا عمرو، عن ذكوان، عن صهيب قال‏:‏ رايت عليا يقبل يد العباس ورجليه‏.‏حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْمُبَارَكِ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ حَبِيبٍ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا عَمْرٌو، عَنْ ذَكْوَانَ، عَنْ صُهَيْبٍ قَالَ‏:‏ رَأَيْتُ عَلِيًّا يُقَبِّلُ يَدَ الْعَبَّاسِ وَرِجْلَيْهِ‏.‏
حضرت صہیب (مولی سیدنا عباس رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے کہ میں نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ وہ سیدنا عباس رضی اللہ عنہ کے ہاتھ اور پاؤں چومتے تھے۔

تخریج الحدیث: «ضعيف الإسناد موقوف: الرخصة فى تقبيل اليد لابن المقري، ص: 16. اس كي سند ميں صهيب مولي العباس غير معروف هے.»

قال الشيخ الألباني: ضعيف الإسناد موقوف


تخریج الحدیث کے تحت حدیث کے فوائد و مسائل
  الشيخ الحديث مولانا عثمان منيب حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، الادب المفرد: 976  
1
فوائد ومسائل:
مذکورہ بالا دونوں روایات ضعیف ہیں۔ کسی صحیح روایت میں پاؤں چومنا ثابت نہیں۔
   فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد، حدیث\صفحہ نمبر: 976   

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.