حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "گھنٹی شیطان کی بانسری ہے۔
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”گھنٹی شیطانی آواز ہے، یا شیطان کی بانسری ہے۔“
الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
حدیث نمبر: 5548 |
|
● صحيح مسلم | 5548 | عبد الرحمن بن صخر | الجرس مزامير الشيطان |
● سنن أبي داود | 2556 | عبد الرحمن بن صخر | في الجرس مزمار الشيطان |