ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”گمشدہ اونٹ اگر چھپا دیا جائے تو (چھپانے والے پر) اس کا جرمانہ ہو گا، اور اس کے ساتھ اتنا ہی اور ہو گا“۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف:14251) (صحیح)»
Narrated Abu Hurairah: The Prophet ﷺ said: He who hides a stray camel shall pay a fine, and a like compensation with it.
USC-MSA web (English) Reference: Book 9 , Number 1714
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف إسناده ضعيف وقع الشك في السند بين عكرمة وأبي ھريرة فالسند معلل وعمرو بن مسلم ھو غير الجندي،واللّٰه أعلم! انوار الصحيفه، صفحه نمبر 68
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 1718
´لقطہٰ کی پہچان کرانے کا بیان۔` ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”گمشدہ اونٹ اگر چھپا دیا جائے تو (چھپانے والے پر) اس کا جرمانہ ہو گا، اور اس کے ساتھ اتنا ہی اور ہو گا۔“[سنن ابي داود/كتاب اللقطة /حدیث: 1718]
1718. اردو حاشیہ: ➊ گمشدہ قیمتی چیز اٹھا کر چھپا لینا حرام اور گناہ کا کام ہے۔ ➋ اس حدیث کی روشنی میں ایسے مجرم پردوگنا جرمانہ ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث\صفحہ نمبر: 1718