علاء کے کسی بیٹے سے روایت ہے کہ علاء بن حضرمی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے بحرین (علاقہ احساء) کے گورنر تھے، وہ جب آپ کو کوئی تحریر لکھ کر بھیجتے تو اپنے نام سے شروع کرتے۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 11009)، وقد أخرجہ: مسند احمد (4/339) (ضعیف الإسناد)» (اس کی سند میں ایک مبہم راوی ہے)
Narrated al-Ala ibn al-Hadrami: Some of the children of al-Ala ibn al-Hadrami said: Al-Ala ibn al-Hadrami was the governor of the Prophet ﷺ at al-Bahrayn, and when he wrote to him he began with his won name.
USC-MSA web (English) Reference: Book 42 , Number 5115
قال الشيخ الألباني: ضعيف الإسناد
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف إسناده ضعيف بعض ولد العلاء مجهول انظر الحديث الآتي (5135) انوار الصحيفه، صفحه نمبر 178
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 5135
´خط اپنے نام سے شروع کرنے کا بیان۔` علاء یعنی ابن حضرمی سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو لکھا تو پہلے اپنا نام لکھا۔ [سنن ابي داود/أبواب النوم /حدیث: 5135]
فوائد ومسائل: مذکورہ دونوں روایات ضعیف ہیں۔ مگر دیگر صحیح روایات سے ثابت ہے۔ کہ رسول اللہ ﷺ اسی انداز سے خط لکھا کرکرتے تھے۔ کہ پہلے اپنا نام لکھنے پر مکتوب الیہ کا جیسے کہ درج ذیل باب اورحدیث میں آرہا ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث\صفحہ نمبر: 5135