سنن ابي داود: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام ابوداود رحمہ اللہ تاثرات و تجاویز
الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن ابي داود
ابواب: السلام علیکم کہنے کے آداب
(Abwab Us Salam )
177. باب فِي قَتْلِ الذَّرِّ
177. باب: چیونٹی مارنے کا بیان۔
Chapter: Regarding killing ants.
حدثنا احمد بن حنبل , حدثنا عبد الرزاق , حدثنا معمر , عن الزهري , عن عبيد الله بن عبد الله بن عتبة , عن ابن عباس , قال:" إن النبي صلى الله عليه وسلم:" نهى عن قتل اربع من الدواب: النملة , والنحلة , والهدهد , والصرد". حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ , حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ , حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ , عَنْ الزُّهْرِيِّ , عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ , عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ , قَالَ:" إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" نَهَى عَنْ قَتْلِ أَرْبَعٍ مِنَ الدَّوَابِّ: النَّمْلَةُ , وَالنَّحْلَةُ , وَالْهُدْهُدُ , وَالصُّرَدُ". عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے چار جانوروں کے قتل سے روکا ہے چیونٹی، شہد کی مکھی، ہد ہد، لٹورا چڑیا۔
Report Error
تخریج الحدیث: «سنن ابن ماجہ/الصید 10 (3224)، (تحفة الأشراف: 5850)، وقد أخرجہ: مسند احمد (1/332)، سنن الدارمی/الأضاحي 26 (2142) (صحیح)»
Narrated Abdullah ibn Abbas: The Prophet ﷺ prohibited to kill four creatures: ants, bees, hoopoes, and sparrow-hawks.
USC-MSA web (English) Reference: Book 42 , Number 5247
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف إسناده ضعيف ابن ماجه (3224) الزھري عنعن وللحديث شواھد ضعيفة انوار الصحيفه، صفحه نمبر 182
● سنن أبي داود 5267 عبد الله بن عباس عن قتل أربع من الدواب النملة النحلة الهدهد الصرد ● سنن ابن ماجه 3224 عبد الله بن عباس عن قتل أربع من الدواب النملة النحل الهدهد الصرد ● بلوغ المرام 1139 عبد الله بن عباس عن قتل اربع من الدواب: النملة والنحلة والهدهد والصرد
تخریج الحدیث کے تحت حدیث کے فوائد و مسائل
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 5267
´چیونٹی مارنے کا بیان۔` عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے چار جانوروں کے قتل سے روکا ہے چیونٹی، شہد کی مکھی، ہد ہد، لٹورا چڑیا۔ [سنن ابي داود/أبواب السلام /حدیث: 5267]
فوائد ومسائل: بعض محقیقین نے اس روایت کو حسن قرار دیا ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث\صفحہ نمبر: 5267