مولانا عطا الله ساجد حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابن ماجه، تحت الحديث2296
´غلام کسی کو کیا دے سکتا ہے اور کیا صدقہ کر سکتا ہے؟` انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم غلام کی دعوت قبول کرتے تھے۔ [سنن ابن ماجه/كتاب التجارات/حدیث: 2296]
اردو حاشہ: فائده: یہ حدیث کا ایک ٹکڑا ہے۔ پوری حدیث سنن ابن ماجہ ہی میں کتاب الزھد میں آئے گی۔ (دیکھیے ‘ حدیث: 4178)
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد، حدیث\صفحہ نمبر: 2296