سنن نسائي: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام نسائی رحمہ اللہ تاثرات و تجاویز
الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن نسائي
کتاب: قتل و خون ریزی کے احکام و مسائل
The Book Of Fighting (The Prohibition Of Bloodshed)
13. بَابُ : الاِخْتِلاَفِ عَلَى أَبِي إِسْحَاقَ
13. باب: اس حدیث میں ابواسحاق سبیعی پر اختلاف کا ذکر۔
Chapter: The Differences Reported From Abu Ishaq
جریر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” جب غلام مشرکوں کی زمین میں بھاگ کر چلا جائے تو اس کا خون حلال ہے“ ۔
Report Error
تخریج الحدیث: «انظر حدیث رقم: 4054) (ضعیف) (اس کے راوی ’’ابواسحاق‘‘ مختلط اور مدلس ہیں)»
قال الشيخ الألباني: ضعيف الإسناد
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف، [4057.4061] إسناده ضعيف، ابو داود (4360) انوار الصحيفه، صفحه نمبر 351
● صحيح مسلم 230 جرير بن عبد الله إذا أبق العبد لم تقبل له صلاة ● صحيح مسلم 229 جرير بن عبد الله ما عبد أبق فقد برئت منه الذمة ● صحيح مسلم 228 جرير بن عبد الله أيما عبد أبق من مواليه فقد كفر حتى يرجع إليهم ● سنن أبي داود 4360 جرير بن عبد الله إذا أبق العبد إلى الشرك فقد حل دمه ● المعجم الصغير للطبراني 591 جرير بن عبد الله إذا لحق العبد بأرض الحرب فقد حل دمه ● سنن النسائى الصغرى 4054 جرير بن عبد الله إذا أبق العبد لم تقبل له صلاة حتى يرجع إلى مواليه ● سنن النسائى الصغرى 4055 جرير بن عبد الله إذا أبق العبد لم تقبل له صلاة وإن مات مات كافرا وأبق غلام لجرير فأخذه فضرب عنقه ● سنن النسائى الصغرى 4057 جرير بن عبد الله إذا أبق العبد إلى أرض الشرك فقد حل دمه ● سنن النسائى الصغرى 4058 جرير بن عبد الله إذا أبق العبد إلى أرض الشرك فقد حل دمه ● مسندالحميدي 825 جرير بن عبد الله إذا أبق العبد إلى أرض العدو، فقد برئت منه ذمة الله عز وجل ● مسندالحميدي 826 جرير بن عبد الله
تخریج الحدیث کے تحت حدیث کے فوائد و مسائل
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 4360
´مرتد (دین اسلام سے پھر جانے والے) کے حکم کا بیان۔` جریر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ” جب غلام دارالحرب بھاگ جائے تو اس کا خون مباح ہو گیا ۱؎ ۔“ [سنن ابي داود/كتاب الحدود /حدیث: 4360]
فوائد ومسائل: شرک سے مراد دارالحرب اور مشرکین کا علاقہ ہے۔ دارالحرب میں باقاعدہ اقامت حرام ہے، اگر ایسا آدمی ہی سے مرتد ہو جائے تو معاملہ اور بھی سخت ہوجاتا ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث\صفحہ نمبر: 4360