سنن ترمذي
کتاب: طب (علاج و معالجہ) کے احکام و مسائل
Chapters on Medicine
24. باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ التَّعْلِيقِ
24. باب: تعویذ گنڈا لٹکانے کی حرمت کا بیان۔
Chapter: What Has Been Related About At-Taliq
اس سند سے بھی عبداللہ بن عکیم سے اسی جیسی حدیث مروی ہے۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
اس باب میں عقبہ بن عامر رضی الله عنہ سے بھی روایت ہے۔
تخریج الحدیث: «انظر ماقبلہ (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: حسن غاية المرام (297)