صحيح مسلم: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام مسلم رحمہ اللہ تاثرات و تجاویز
الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح مسلم
نکاح کے احکام و مسائل
The Book of Marriage
16. باب الأَمْرِ بِإِجَابَةِ الدَّاعِي إِلَى دَعْوَةٍ:
16. باب: دعوت قبول کرنے کا بیان۔
Chapter: The command to accept invitations
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” قبول کرو تم دعوت کو جب بلائے جاؤ۔“ اور سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ دعوت میں آتے تھے ولیمہ ہو خواہ غیر ولیمہ اگرچہ روزہ دار ہوں۔
Report Error
ترقیم فوادعبدالباقی: 1429
● صحيح البخاري 5179 عبد الله بن عمر أجيبوا هذه الدعوة إذا دعيتم لها ● صحيح مسلم 3515 عبد الله بن عمر ائتوا الدعوة إذا دعيتم ● صحيح مسلم 3516 عبد الله بن عمر أجيبوا هذه الدعوة إذا دعيتم لها ● صحيح مسلم 3512 عبد الله بن عمر ائتوا الدعوة إذا دعيتم ● جامع الترمذي 1098 عبد الله بن عمر ائتوا الدعوة إذا دعيتم