الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
سنن ابي داود کل احادیث 5274 :حدیث نمبر
سنن ابي داود
کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل
The Rites of Hajj (Kitab Al-Manasik Wal-Hajj)
31. باب الرَّجُلِ يُحْرِمُ فِي ثِيَابِهِ
31. باب: آدمی سلے ہوئے کپڑے میں احرام باندھ لے تو اس کے حکم کا بیان۔
Chapter: A Person Entering Into Ihram While Wearing His Regular Clothes.
حدیث نمبر: 1822
پی ڈی ایف بنائیں اعراب English
حدثنا عقبة بن مكرم، حدثنا وهب بن جرير، حدثنا ابي، قال: سمعت قيس بن سعد يحدث، عن عطاء، عن صفوان بن يعلى بن امية، عن ابيه، ان رجلا اتى النبي صلى الله عليه وسلم بالجعرانة، وقد احرم بعمرة وعليه جبة وهو مصفر لحيته وراسه، وساق هذا الحديث.
حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ مُكْرِمٍ، حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، قَالَ: سَمِعْتُ قَيْسَ بْنَ سَعْدٍ يُحَدِّثُ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ يَعْلَى بْنِ أُمَيَّةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ رَجُلًا أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْجِعْرَانَةِ، وَقَدْ أَحْرَمَ بِعُمْرَةٍ وَعَلَيْهِ جُبَّةٌ وَهُوَ مُصَفِّرٌ لِحْيَتَهُ وَرَأْسَهُ، وَسَاقَ هَذَا الْحَدِيثَ.
یعلیٰ بن امیہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی جعرانہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اس نے عمرہ کا احرام اور جبہ پہنے ہوئے تھا، اور اس کی داڑھی و سر کے بال زرد تھے، اور راوی نے یہی حدیث بیان کی۔

تخریج الحدیث: «‏‏‏‏انظر حدیث رقم: (1819)، (تحفة الأشراف: 11836) (صحیح)» ‏‏‏‏

It is narrated by Yala bin Umayyah that a man came to Prophet ﷺ at Ji’ranah, putting on ihram for ‘Umrah. He had a cloak on him and his beard and head had been dyed.
USC-MSA web (English) Reference: Book 10 , Number 1818


قال الشيخ الألباني: صحيح

قال الشيخ زبير على زئي: صحيح مسلم (1180)


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.