الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
سنن ابن ماجه کل احادیث 4341 :حدیث نمبر
سنن ابن ماجه
کتاب: طہارت اور اس کے احکام و مسائل
The Book of Purification and its Sunnah
63. بَابُ : الْوُضُوءِ مِنْ مَسِّ الذَّكَرِ
63. باب: شرمگاہ کو چھونے سے وضو کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 480
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
حدثنا إبراهيم بن المنذر الحزامي ، حدثنا معن بن عيسى . ح وحدثنا عبد الرحمن بن إبراهيم الدمشقي ، حدثنا عبد الله بن نافع جميعا، عن ابن ابي ذئب ، عن عقبة بن عبد الرحمن ، عن محمد بن عبد الرحمن بن ثوبان ، عن جابر بن عبد الله ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:" إذا مس احدكم ذكره فعليه الوضوء".
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ ، حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى . ح وحَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدِّمَشْقِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ جَمِيعًا، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ثَوْبَانَ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا مَسَّ أَحَدُكُمْ ذَكَرَهُ فَعَلَيْهِ الْوُضُوءُ".
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی اپنی شرمگاہ چھوئے تو اس پر وضو لازم ہے۔

تخریج الحدیث: «‏‏‏‏تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 2591، ومصباح الزجاجة: 196) (صحیح)» ‏‏‏‏ (سند میں عقبہ بن عبدالرحمن متکلم فیہ راوی ہیں، ابن المدینی نے انہیں شیخ مجہول کہا ہے، لیکن سابقہ حدیث سے تقویت پاکر یہ حدیث صحیح ہے)

It was narrated that Jabir bin 'Abdullah said: "The Messenger of Allah said: 'If anyone of you touches his penis, then he has to perform ablution.'"
USC-MSA web (English) Reference: 0


قال الشيخ الألباني: صحيح لغيره

قال الشيخ زبير على زئي: حسن
   سنن ابن ماجه480جابر بن عبد اللهإذا مس أحدكم ذكره فعليه الوضوء

تخریج الحدیث کے تحت حدیث کے فوائد و مسائل
  ابوصهيب مولانا محمد داود ارشد حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث سنن ابن ماجه 480  
´شرمگاہ کو چھونے سے وضو`
«. . . قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا مَسَّ أَحَدُكُمْ ذَكَرَهُ فَعَلَيْهِ الْوُضُوءُ»
۔۔۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی اپنی شرمگاہ چھوئے تو اس پر وضو لازم ہے۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الطهارة وسننها: 480]

تبصرہ:
◈ابن عبدالبر فرماتے ہیں اس کی سند صالح ہے۔
◈ علامہ ضیاء کہتے ہیں:
«لا اعلم باسناده باسا» [التمهيد: ص 193 ج 17]، [والتلخيص ص 124 ج1]
   حديث اور اهل تقليد ، حصہ اول، حدیث\صفحہ نمبر: 262   


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.