الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
سنن ابن ماجه کل احادیث 4341 :حدیث نمبر
سنن ابن ماجه
کتاب: کھانوں کے متعلق احکام و مسائل
Chapters on Food
49. بَابُ : خُبْزِ الشَّعِيرِ
49. باب: جو کی روٹی کا بیان۔
Chapter: Barley bread
حدیث نمبر: 3346
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا محمد بن بشار , حدثنا محمد بن جعفر , حدثنا شعبة , عن ابي إسحاق , سمعت عبد الرحمن بن يزيد يحدث , عن الاسود , عن عائشة , قالت:" ما شبع آل محمد صلى الله عليه وسلم من خبز الشعير , حتى قبض".
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ , حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ , حَدَّثَنَا شُعْبَةُ , عَنْ أَبِي إِسْحَاق , سَمِعْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ يَزِيدَ يُحَدِّثُ , عَنْ الْأَسْوَدِ , عَنْ عَائِشَةَ , قَالَتْ:" مَا شَبِعَ آلُ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ خُبْزِ الشَّعِيرِ , حَتَّى قُبِضَ".
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے اہل و عیال نے کبھی بھی جو کی روٹی سیر ہو کر نہیں کھائی یہاں تک کہ آپ کی وفات ہو گئی۔

تخریج الحدیث: «صحیح مسلم/الزہد 1 (2970)، سنن الترمذی/الزہد 38 (2357)، الشمائل (143)، (تحفة الأشراف: 14014)، وقد أخرجہ: مسند احمد (2/98، 434، 4/442، 6/128، 156، 187، 255، 277) (صحیح)» ‏‏‏‏

قال الشيخ الألباني: صحيح

قال الشيخ زبير على زئي: صحيح مسلم


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.