الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن نسائي
کتاب: روزوں کے احکام و مسائل و فضائل
The Book of Fasting
26. بَابُ : تَسْمِيَةِ السَّحُورِ غَدَاءً
26. باب: سحری کو صبح کا کھانا کہنے کا بیان۔
Chapter: Calling Sahur "Ghada" (Breakfast)
مقدام بن معد یکرب رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم صبح کا کھانا (سحری کو) لازم پکڑو، کیونکہ یہ مبارک کھانا ہے“۔
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: 11560)، مسند احمد 4/132 (صحیح الإسناد)»
قال الشيخ الألباني: صحيح الإسناد
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح
تخریج الحدیث کے تحت حدیث کے فوائد و مسائل
Warning: mysqli_fetch_array() expects parameter 1 to be mysqli_result, bool given in
/home4/islamicurdub/public_html/functions/tashreeh.php on line
66