سنن نسائي: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام نسائی رحمہ اللہ تاثرات و تجاویز
الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن نسائي
کتاب: وصیت کے احکام و مسائل
The Book of Wills
3. بَابُ : الْوَصِيَّةِ بِالثُّلُثِ
3. باب: تہائی مال کی وصیت کرنے کا بیان۔
Chapter: Bequeathing One-Third
عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ لوگ اگر وصیت کو ایک چوتھائی تک کم کریں (تو مناسب ہے) کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ ” ایک تہائی بھی زیادہ یا بڑا حصہ ہے“ ۔
Report Error
تخریج الحدیث: «صحیح البخاری/الوصایا 3 (2743)، صحیح مسلم/الوصایا 1 (1629)، سنن ابن ماجہ/الوصایا 5 (2711)، (تحفة الأشراف: 5876)، مسند احمد (1/230، 233) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: متفق عليه
● صحيح البخاري 2743 عبد الله بن عباس الثلث والثلث كثير ● صحيح مسلم 4218 عبد الله بن عباس الثلث والثلث كثير ● سنن ابن ماجه 2711 عبد الله بن عباس الثلث كبير أو كثير ● سنن النسائى الصغرى 3664 عبد الله بن عباس الثلث والثلث كثير ● مسندالحميدي 531 عبد الله بن عباس الثلث والثلث كثير