سنن ترمذي: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام ترمذی رحمہ اللہ تاثرات و تجاویز
الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن ترمذي
کتاب: روزوں کے احکام و مسائل
The Book on Fasting
55. باب مَا جَاءَ فِي فَضْلِ الصَّوْمِ
55. باب: روزے کی فضیلت کا بیان۔
Chapter: What Has Been Related About The Virtues Of Fasting
ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
” روزہ دار کے لیے دو خوشیاں ہیں: ایک خوشی افطار کرتے وقت ہوتی ہے اور دوسری اس وقت ہو گی جب وہ اپنے رب سے ملے گا
“ ۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Report Error
تخریج الحدیث: «تفرد بہ المؤلف، وانظر حدیث رقم: 764 (التحفہ: 12719) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (1638)
● جامع الترمذي 766 عبد الرحمن بن صخر للصائم فرحتان فرحة حين يفطر وفرحة حين يلقى ربه