سنن ترمذي: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام ترمذی رحمہ اللہ تاثرات و تجاویز
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
سنن ترمذي
کتاب: نیکی اور صلہ رحمی
Chapters on Righteousness And Maintaining Good Relations With Relatives
28. باب مَا جَاءَ فِي حَقِّ الْجِوَارِ
28. باب: پڑوسی کے حقوق کا بیان۔
Chapter: What Has Been Related About The Rights Of Neighbors
عبداللہ بن عمرو رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
” اللہ کے نزدیک سب سے بہتر دوست وہ ہے جو لوگوں میں اپنے دوست کے لیے بہتر ہے، اور اللہ کے نزدیک سب سے بہتر پڑوسی وہ ہے جو اپنے پڑوسی کے لیے بہتر ہے
“ ۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث حسن غریب ہے۔
Report Error
تخریج الحدیث: «تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: 8865)، وانظر مسند احمد (2/168) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح، الصحيحة (1030)، المشكاة (4987)
● جامع الترمذي 1944 عبد الله بن عمرو خير الأصحاب عند الله خيرهم لصاحبه خير الجيران عند الله خيرهم لجاره