الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
سنن ترمذي کل احادیث 3956 :حدیث نمبر
سنن ترمذي
کتاب: فضائل و مناقب
Chapters on Virtues
حدیث نمبر: 3679
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا الانصاري، حدثنا معن، حدثنا إسحاق بن يحيى بن طلحة، عن عمه إسحاق بن طلحة، عن عائشة، ان ابا بكر دخل على رسول الله صلى الله عليه وسلم , فقال: " انت عتيق الله من النار " فيومئذ سمي عتيقا. هذا غريب، وروى بعضهم هذا الحديث، عن معن، وقال: عن موسى بن طلحة، عن عائشة.حَدَّثَنَا الْأَنْصَارِيُّ، حَدَّثَنَا مَعْنٌ، حَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ يَحْيَى بْنِ طَلْحَةَ، عَنْ عَمِّهِ إِسْحَاق بْنِ طَلْحَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ أَبَا بَكْرٍ دَخَلَ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , فَقَالَ: " أَنْتَ عَتِيقُ اللَّهِ مِنَ النَّارِ " فَيَوْمَئِذٍ سُمِّيَ عَتِيقًا. هَذَا غَرِيبٌ، وَرَوَى بَعْضُهُمْ هَذَا الْحَدِيثَ، عَنْ مَعْنٍ، وَقَالَ: عَنْ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ، عَنْ عَائِشَةَ.
ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا سے روایت ہے کہ ابوبکر رضی الله عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے تو آپ نے فرمایا: تم جہنم سے اللہ کے آزاد کردہ ہو تو اسی دن سے ان کا نام عتیق رکھ دیا گیا۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- یہ حدیث غریب ہے،
۲- بعض راویوں نے یہ حدیث معن سے روایت کی ہے اور سند میں «عن موسى بن طلحة عن عائشة» کہا ہے۔

تخریج الحدیث: «تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: 15921) (صحیح) (الصحیحة 1574)»

قال الشيخ الألباني: صحيح، المشكاة (6022 / التحقيق الثانى)

قال الشيخ زبير على زئي: (3679) (صحيح)
إسحاق بن يحيي بن طلحة:ضعيف . . . (وللحديث شاهد عند ابن الأعرابي فى المعجم (409) وسنده صحيح)
   جامع الترمذي3679عائشة بنت عبد اللهأنت عتيق الله من النار


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.