الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند عبدالله بن عمر کل احادیث 97 :حدیث نمبر
سوانح حیات محمد بن ابراہیم طرسوسی رحمہ اللہ
سوانح حیات​:​
نام و نسب اور کنیت:
آپ کا نام و نسب یہ ہے الامام الحافظ ابو امیہ محمد بن ابراہیم ابراہیم بن مسلم بن سالم الخزاعي الطرسوی بغدادی الاصل۔

ثقاہت:
آپ کے علمی اسفار معروف ہیں۔ فہم حدیث کی خاطر دور دراز کے ملکوں اور شہروں کی طرف سفر کیے۔
حافظ ابو بکر خلال کہتے ہیں:
آپ حدیث کے امام اور بلند پایہ محدث تھے۔
محدث آجری نے کہا:
آپ ثقہ عالم تھے۔

وفات:
آپ رحمہ اللہ نے مقام طرسوس پر ماہ جمادی الثانی 273ھ کو وفات پائی۔ «رحمه الله رحمة واسعة»


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.