الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
وَيَسْأَلُونَكَ عَنِ الْجِبَالِ فَقُلْ يَنْسِفُهَا رَبِّي نَسْفًا[105] فَيَذَرُهَا قَاعًا صَفْصَفًا[106] لَا تَرَى فِيهَا عِوَجًا وَلَا أَمْتًا[107] يَوْمَئِذٍ يَتَّبِعُونَ الدَّاعِيَ لَا عِوَجَ لَهُ وَخَشَعَتِ الْأَصْوَاتُ لِلرَّحْمَنِ فَلَا تَسْمَعُ إِلَّا هَمْسًا[108] [ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد] اور وہ تجھ سے پہاڑوں کے بارے میں پوچھیں گے تو توُکہہ دے میرا رب انھیں اڑا کر بکھیر دے گا۔ [105] پھر انھیں ایک چٹیل میدان بنا کرچھوڑے گا۔ [106] جس میں تو نہ کوئی کجی دیکھے گا اور نہ کوئی ابھری جگہ۔ [107] اس دن وہ پکارنے والے کے پیچھے چلے آئیں گے، جس کے لیے کوئی کجی نہ ہوگی اور سب آوازیں رحمان کے لیے پست ہو جائیں گی، سو تو ایک نہایت آہستہ آواز کے سوا کچھ نہیں سنے گا۔ [108] ........................................ |
||