الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى[1] الَّذِي خَلَقَ فَسَوَّى[2] وَالَّذِي قَدَّرَ فَهَدَى[3] وَالَّذِي أَخْرَجَ الْمَرْعَى[4] فَجَعَلَهُ غُثَاءً أَحْوَى[5] [ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد] اپنے رب کے نام کی تسبیح کر جو سب سے بلند ہے۔ [1] وہ جس نے پیدا کیا، پس درست بنایا۔ [2] اور وہ جس نے اندازہ ٹھہرایا، پھر ہدایت کی ۔ [3] اور وہ جس نے چارا اگایا۔ [4] پھر اس نے اسے سیاہ کوڑا کرکٹ کر دیا ۔ [5] ........................................ |
||