قُلْ إِنِّي لَا أَمْلِكُ لَكُمْ ضَرًّا وَلَا رَشَدًا(72-الجن:21) [ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد] کہہ دے بلاشبہ میں تمھارے لیے نہ کوئی نقصان پہنچانے کا اختیار رکھتا ہوں اور نہ کسی بھلائی کا۔ (72-الجن:21) ........................................ [ترجمہ محمد جوناگڑھی] کہہ دیجئے کہ مجھے تمہارے کسی نقصان نفع کا اختیار نہیں (72-الجن:21) ........................................ [ترجمہ فتح محمد جالندھری] (یہ بھی) کہہ دو کہ میں تمہارے حق میں نقصان اور نفع کا کچھ اختیار نہیں رکھتا (72-الجن:21) ........................................ |
||