تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 24) اِنِّيْۤ اِذًا لَّفِيْ ضَلٰلٍ مُّبِيْنٍ: یعنی اگر میں ایسا کروں گا تو اس وقت میں یقینا کھلی گمراہی میں ہوں گا۔ اس بستی والوں میں عقیدے اور عمل کی جو خرابیاں تھیں وہ سب اہلِ مکہ میں بھی پائی جاتی تھیں۔ اس بستی والوں کی مثال کے ساتھ مقصود اہلِ مکہ کو سمجھانا ہے۔



http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.