الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الحدود والمعاملات والاحكام
حدود، معاملات، احکام
906. امانت میں رکھی گئی چیز کی ضمانت کس پر ہے؟
حدیث نمبر: 1305
-" من استودع وديعة فلا ضمان عليه".
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس کے پاس کوئی امانت رکھی جائے، اس پر کوئی ضمانت نہیں ہو گی۔ [سلسله احاديث صحيحه/الحدود والمعاملات والاحكام/حدیث: 1305]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 2315