الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


موطا امام مالك رواية ابن القاسم کل احادیث (657)
حدیث نمبر سے تلاش:

موطا امام مالك رواية ابن القاسم
کھانے اور مشروبات سے متعلق مسائل
17. دو آدمیوں کا کھانا تین کو کفایت کرتا ہے
حدیث نمبر: 411
368- وبه: أنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: ”طعام الاثنين كافي الثلاثة وطعام الثلاثة، كافي الأربعة.“
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دو آدمیوں کا کھانا تین آدمیوں کے لئے کافی ہوتا ہے اور تین آدمیوں کا کھانا چار آدمیوں کے کئے کافی ہوتا ہے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 411]
تخریج الحدیث: «368- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 928/2، ح 1790، ك 49 ب 10 ح 20) التمهيد 25/19، الاستذكار: 1723، و أخرجه البخاري (5392) و مسلم (2058/178) من حديث مالك به.»


Previous    1    2    3