Download
Hindi
English
Root Words
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
سوانح حیات: محمد ناصر الدین الالبانی رحمہ اللہ
سلسله احاديث صحيحه
सिलसिला अहादीस सहीहा
الاضاحي والزبائح والاطعمة والاشربة والعقيقة والرفق بالحيوان
قربانی، ذبیحوں، کھانے پینے، عقیقے اور جانوروں سے نرمی کرنے کا بیان
مکمل فہرست ابواب الاضاحي والزبائح والاطعمة والاشربة والعقيقة والرفق بالحيوان
ابواب فہرست میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کیجئیے۔
نمبر
ابواب فہرست
تفصیل
1208
شراب کی حرمت
1209
ہر نشہ آور چیز حرام ہے
1210
شرابی کی شدید مذمت
1211
شراب کی وجہ سے نو افراد پر لعنت
1212
شراب ہر شر کی بنیاد ہے
1213
شراب کس چیز سے بنائی جاتی ہے؟
1214
ایک دفعہ شراب پینے سے چالیس روز نماز قبول نہیں ہوتی
1215
کسی چیز کا نام تبدیل کرنے سے اس کا حکم نہیں بدلتا
1216
نبیذ کتنی دیر تک استعمال کی جا سکتی ہے؟
1217
نبیذ کب حرام ہوتی ہے؟
1218
کس برتن میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے نبیذ بنایا جاتا؟
1219
عقیقہ میں کتنے اور کون سے جانور ذبع کئے جائیں؟
1220
عقیقہ والے نومولود کو خوشبو لگانا
1221
بڑے ہو کر اپنی طرف سے عقیقہ کرنا
1222
بار بردار جانوروں کی راحت کا خیال رکھنا، سب سے پہلے اسلام نے جانداروں سے نرمی برتنے کی تعلیم دی
1223
جانور کو چہرے پر مارنا یا داغنا ملعون عمل ہے
1224
ذبح ہونے والے جانور کے حقوق
1225
کھانے پینے کے آداب
1226
کھانے کی ابتداء و انتہا میں اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنا
1227
اگر آدمی کھانے کی ابتداء میں ”بسم اللہ“ پڑھنا بھول جائے
1228
برتن میں سانس لینا منع ہے
1229
کھڑے ہو کر پانی پینا کیسا ہے؟
1230
زمزم کا پانی کھانے کا کھانا ہے
1231
کھانے پینے کے بعد اللہ تعالیٰ کی حمد بیان کرنے کا صلہ
1232
دودھ جیسی نعمت کے تقاضے
1233
دودھ پینے کی دعا اور اس کی اہمیت
1234
مشروب میں گرنے والی مکھی کو نکالنے کا طریقہ اور وجہ
1235
کھانا کھانے کے بعد ہاتھ دھونا اور اس کی وجہ
1236
چکناہٹ والی چیزوں کے بعد کلی کرنا
1237
غلاموں اور خادموں کے حقوق
1238
دعوت قبول کرنا
1239
اگر روزہ دار کو دعوت دی جائے تو وہ کیا کہے
1240
شکار کے احکام
1241
سفر کے آداب
1242
ہمسائیوں کے حقوق
1243
صدقے کا ہدیے میں تبدیل ہونا
1244
کھانا کھلانے، شیریں گفتگو کرنے اور اس کی ترغیب
1245
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کھجوروں میں معجزانہ برکت
1246
مجبوری میں مردار کھانا جائز ہے
1247
چیز کے حلال ہونے کی تحقیق کرنا
1248
پانی ملا پتلا دودھ
1249
سونے اور چاندی کے برتن استعمال کرنا حرام ہیں
1250
ٹوٹے ہوئے برتن میں کھانا پینا منع ہے
1251
تمام برتنوں کے استعمال کی اجازت
1252
ہر اچھے کام میں دائیں ہاتھ اور دائیں جانب کو مقدم کرنا
1253
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بدو لوگوں کے کھانے سے منع فرمایا
1254
اکھٹا کھانا کھانے کی برکت
1255
آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام ایک بڑی صحنک میں اکٹھا کھانا کھاتے
1256
مردار سے استفادہ کرنا کیسا ہے؟
1257
مردار کا چمڑا پاک کیا جا سکتا ہے
1258
دو مردار اور دو خون حلال ہیں
1259
اپنی قربانی کا گوشت کھانا
1260
قربانی کا وقت
1261
قربانی کا گوشت ذخیرہ کرنا درست ہے
1262
ثرید بابرکت کھانا ہے
1263
صدقہ میں دیا جانے والا مال باقی ہے
1264
کھجور کی خیر و برکت
1265
سرکہ کی خیر و برکت
1266
کھجور کی بہترین قسم ”برنی“ ہے
1267
جانور دوہتے وقت دودھ کی کچھ مقدار تھنوں میں باقی چھوڑنے کا حکم اور وجہ
1268
اللہ تعالیٰ کو خاکستری رنگ والا جانور زیادہ پسند ہے
1269
آگ پر پکی ہوئی چیز سے وضو کرنا منسوخ ہو گیا
1270
کھجور کا کھجور سے تبادلہ اور اس کا طریقہ کار
1271
ولیمہ بدترین کھانا کیوں ہے؟
1272
رات کو برتنوں کو ڈھانپنے کی وجہ
1273
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا چوہے کے بارے شبہ
1274
بیویوں کے ساتھ دلگی
1275
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا پسندیدہ مشروب
1276
میٹھی اور ٹھنڈی چیز آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو پسند تھی
1277
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پسندیدہ بوٹی
1278
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پسندیدہ سبزی
1279
تربوز کی ٹھنڈی تاثیر اور کھجور کی حرارت کا اثر کیسے ختم کیا جائے؟
1280
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سادگی
1281
درندوں کی حرمت
1282
ذبح کرنے والا آلہ کیسا ہو؟
1283
زیتون کے تیل کی فضیلت
1284
کچا لہسن اور پیاز کھانا کیسا ہے؟
1285
«لیس علی الذین آمنوا وعملوا الصالحات جناح فیما طعموا»
کی تفسیر
1286
مشروب اور ماکول کی کتنی مقدار استعمال کرنی چاہیئے؟
1287
حلال کھانے کی تاکید اور وجہ
1288
مقابلے میں دعوت کرنے والوں کی دعوت قبول نہ کی جائے
1289
مشکیزے کے منہ سے بلاواسطہ پینا کیسا ہے؟
1290
باندھ کر تیر وغیرہ سے مارا جانے والا جانور نہ کھایا جائے
1291
گھریلو گدھا حرام ہے، جبکہ گھوڑا حلال
1292
جانور کو ذبح کرنے سے پہلے اس کے اعضا کاٹنا منع ہے
1293
سانڈے کی حلت و حرمت
Back