تفسیر احسن البیان

سورة طه
وَاجْعَلْ لِي وَزِيرًا مِنْ أَهْلِي[29]
اور میرا وزیر میرے کنبے میں سے کر دے۔[29]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔