تفسیر احسن البیان

سورة طه
قَالَ فَمَنْ رَبُّكُمَا يَا مُوسَى[49]
فرعون نے پوچھا کہ اے موسٰی ! تم دونوں کا رب کون ہے ؟[49]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔