قرآن مجيد

سورة الأنفال
وَاذْكُرُوا إِذْ أَنْتُمْ قَلِيلٌ مُسْتَضْعَفُونَ فِي الْأَرْضِ تَخَافُونَ أَنْ يَتَخَطَّفَكُمُ النَّاسُ فَآوَاكُمْ وَأَيَّدَكُمْ بِنَصْرِهِ وَرَزَقَكُمْ مِنَ الطَّيِّبَاتِ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ[26]
اور یاد کرو جب تم بہت تھوڑے تھے، زمین میں نہایت کمزور سمجھے گئے تھے، ڈرتے تھے کہ لوگ تمھیں اچک کر لے جائیں گے تو اس نے تمھیں جگہ دی اور اپنی مدد کے ساتھ تمھیں قوت بخشی اور تمھیں پاکیزہ چیزوں سے رزق دیا، تاکہ تم شکر کرو۔[26]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
وَاذْكُرُواذ ك ر Adding Soon
إِذْ Adding Soon
أَنْتُمْ Adding Soon
قَلِيلٌق ل ل
اَقَلَ:بادلوں کا بوجھ معمولی سمجھ کر اٹھانے کے لیے۔
حَمَلَ، نَاء، وَزَرَ، اَثَارَ، اَقَلَ، بَعَثَ، اَنْشَرَ، اَنْشَزَ، اِلْتَقَطَ، لَقَحَ،
.
مُسْتَضْعَفُونَض ع ف
ضَاعَف:دگنا یا اس سے بھی زیادہ کرنے کے لیے آتا ہے۔
زَادَ ، اِزْدَاد، كَثُرَ ، كَثَّرَ، ضَاعَف، عَفَا، تَطَوَّعَ، نَافِلَةً، اَرْبٰی،
.
فِي Adding Soon
الْأَرْضِأ ر ض Adding Soon
تَخَافُونَخ و ف Adding Soon
أَنْ Adding Soon
يَتَخَطَّفَكُمُخ ط ف Adding Soon
النَّاسُن و س Adding Soon
فَآوَاكُمْأ و ي
اٰوٰي:کسی کو اپنے ہاں بطور پناہ رہائش دینے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔
اَسْكَنَ، بَوَّا، عَمَرَ، اٰوٰي،
.
وَأَيَّدَكُمْأ ي د Adding Soon
بِنَصْرِهِن ص ر
اِنْتَصَرَ:کسی پر ظلم و زیادتی اور دفاع مضرت کے لیے بدلہ لینا ہے۔
عَاقَبَ، اِنْتَقَمَ، اِنْتَصَرَ،
.
وَرَزَقَكُمْر ز ق Adding Soon
مِنَ Adding Soon
الطَّيِّبَاتِط ي ب
طیّب:پاکیزہ اور حلال چیز۔
مُبَارَك، تَبَارَك، اَیْمَن، طیّب، طوبٰي،
.
طوبٰي:ایسی خوشحالی اور خیر و برکت جو دل کو لبھاتی ہو۔
مُبَارَك، تَبَارَك، اَیْمَن، طیّب، طوبٰي،
.
لَعَلَّكُمْ Adding Soon
تَشْكُرُونَش ك ر Adding Soon
نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com