قرآن مجيد

سورة هود
وَتِلْكَ عَادٌ جَحَدُوا بِآيَاتِ رَبِّهِمْ وَعَصَوْا رُسُلَهُ وَاتَّبَعُوا أَمْرَ كُلِّ جَبَّارٍ عَنِيدٍ[59]
اور یہ عاد تھے جنھوں نے اپنے رب کی نشانیوں کا انکار کیا اور اس کے رسولوں کی نافرمانی کی اور ہر زبردست جابر، سخت عناد والے کے حکم کی پیروی کی۔[59]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
وَتِلْكَ Adding Soon
عَادٌع و د Adding Soon
جَحَدُواج ح د
حَجَدَ:کسی چیز کو نہ پہچاننے کی وجہ سے انکار۔
اَبٰی، اَنْکَرَ، حَجَدَ، كَفَرَ،
.
بِآيَاتِأ ي ي Adding Soon
رَبِّهِمْر ب ب Adding Soon
وَعَصَوْاع ص ي Adding Soon
رُسُلَهُر س ل
اَرْسَلَ:کسی کو پیغام دے کر بھیجنا۔
اَرْسَلَ، بَعَثَ،
.
وَاتَّبَعُوات ب ع
تَبَعَ:بمعنی کسی کے پیچھے چلنا ۔ یہ اطاعت سے عام اور ابلغ ہے ۔
تَبَعَ، اِقْتَدَ(قدو)، اُسْوَة (اسو)، اَطَاعَ، اِسْتَجَابَ، اْسْلَمَ، قَنَتَ، ذَعَنَ،
.
أَمْرَأ م ر Adding Soon
كُلِّك ل ل
كَلَّ:کسی بے اختیار و ناتوان کی تربیت کے بوجھ کے لیے آتا ہے ۔
ثَقَل، حَمَل ، حِمْل، وَقَر ، وِقْر، وِزْر، اِصْر، كَلَّ، وزن ، موازین،
.
جَبَّارٍج ب ر Adding Soon
عَنِيدٍع ن د Adding Soon
نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com